منتقمانہ نظر
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - انتقام کی نگاہ، نظر جس میں انتقام کی نیت ہو؛ (مجازاً) غضبناک نظر، قہر آلود نگاہ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - انتقام کی نگاہ، نظر جس میں انتقام کی نیت ہو؛ (مجازاً) غضبناک نظر، قہر آلود نگاہ۔